لیلتہ القدر
October 18, 2026
انفرادی اور اجتماعی تقدیروں کو بدلنے والی رات لیلتہ القدرکائنات کا مالک اس رات جو کہ ہزار راتوں سے افضل ہے ملائک کے ساتھ روح کو امر دے کر اپنے حُکم سے بھیجتا ہے جو کہ سلامتی ہے طلوعِ فجر تک۔ پروردگار نے ان آخری ایات سے قبل اس رات کی فضیلت یوں بیان کی ہے۔ کہ بیشک ہم نے لیلتہ القدر کو نازل کیا۔ پھر سوال کیا ہے کہ آپ درک نہیں کرسکتے کہ لیلتہ القدر کیا ہے۔