Aromanish
0

میں زمیں پر بھی رہا ہوں تو ہواؤں جیسے

October 18, 2026

میں زمیں پر بھی رہا ہوں تو ہواؤں جیسے

دور سے دیکھتا ہوں، تجھ کو خلاؤں جیسے

گرچے خموش ہوں، نہ بولا میں

رکھتا ہوں زیست صداؤں جیسے

کہتے سب لوگ ہیں عاجز مجھکو

رکھتا ہوں ناز خداؤں جیسے

کتنا بیزار ہوں زمانے سے

اپنی بیزار نگاہوں جیسے

پینے بیٹھوں تو میخانے سارے

توڑ دیتا ہوں میں پیاسوں جیسے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Be first to read and listen

New releases, audiobook drops and launch offers. No spam.